ETV Bharat / bharat

ساورکر کی تعریف پر کانگریس برہم - کانگریس اور ساور کے نظریات میں تضاد

کانگریس کے سینئر رہنما ابھیشیک منو سنگھوی نے ایک ٹوئٹ میں ساورکر کی تعریف کرتے ہوئے اسے مجاہد آزادی قراردیا جس پر کانگریس نے برہمی کا اظہار کیا۔

ساورکر کی تعریف پر کانگریس برہم
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:32 PM IST

دراصل کانگریس کے سینئر رہنما ابھیشیک منو سنگھوی نے عین انتخابات ( مہاراشٹرا ہریانہ اسمبلی اور یوپی و بہار کے ضمنی انتخابات) کے دن اپنے ٹویٹ میں متنازعہ شخصیت ساورکر کی تعریف کی اور انہیں مجاہد آزادی قرار دیا، جس سے کانگریس کی اعلی قیادت نے برہمی کا اظہار۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹ کو بدلا۔

ساورکر کی تعریف پر کانگریس برہم

ساورکر کی تعریف پر کانگریس صدر سونیا گاندھی کے مشیر خاص احمد پٹیل نے منو سنگھوی کو فون کر کے ان کی سرزنش کی اور ان سے جواب بھی طلب کیے۔

ای ٹی وی بھارت کو ذرائع نے بتایا کہ احمد پٹیل نے منو سنگھوی کو کہا کہ' ساورکر اور کانگریس کے نظریات ایک دوسرے کے برعکس اور متضاد ہے۔ ساورکر کی تعریف کا مطلب کانگریس کی نظریات سے علیحدگی ہے۔ فون پر سرزنش کے بعد منو سنگھوی نے ٹویٹ بدل دیا'۔

منو سنگھوی نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ساورکر کے نظریات سے متفق نہیں، لیکن ساورکر نے جنگ آزادی میں اہم رول ادا کیا ہے اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔'

اسی ٹویٹ پر احمد پٹیل نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دن اس طرح کی بیان بازی سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا۔'

Intro:احمد پٹیل نے ساورکر کی تعریف کرنے پر سنگھوی کی سرزنش کی
نئی دہلی

کانگریس کے سینئر رہنما ابھیشیک منو سنگھوی نے ایک ٹویٹ کر کے متنازعہ شخصیت ساورکر کی تعریف کرتے ہوئے ساورکر کو مجاہد آزادی قرار دیدیا جس سے کانگریس کی اعلی قیادت برہم ہے۔
کانگریس کی عارضی صدر سونیا گاندھی کے مشیر خاص احمد پٹیل نے منو سنگھوی کو فون کر کے ان کی سرزنش کی اور جواب مانگا۔
ای ٹی وی بھارت کو ذرائع نے بتایا کہ احمد پٹیل نے منو سنگھوی کو کہا کہ ساورکر اور کانگریس کے نظریات میں آگ اور پانی کا فرق ہے، ساورکر کی تعریف کا مطلب کانگریس کی نظریات سے علاحدگی ہے۔فون پر سرزنش کے بعد منو سنگھوی نے ٹویٹ بدل دیا۔
واضح ہو کہ منو سنگھوی نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ساورکر کے نظریات سے متفق نہیں، لیکن ساورکر نے جنگ آزادی میں اہم رول نبھایا، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
اسی ٹویٹ پر احمد پٹیل نے برہمی ظاہر کی اور کہا کہ الیکشن کے دن اس طرح کی بیان بازی سے پارٹی کو نقصان پہنچے گا۔

پی ٹو سی بھیج رہا ہوں

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.