ETV Bharat / bharat

بجٹ اجلاس: پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس کا احتجاج - گاندھی کے مجسمے کا سامنے مظاہر

دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی دو بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

بجٹ اجلاس: پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس دھرنا، کارروائی ملتوی

author img

By

Published : Mar 2, 2020, 12:32 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:37 AM IST

قبل ازیں پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوا اجلاس کا پہلا مرحلہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہورہے ملک گیر احتاج کے درمیان ہوا تھا، دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں نے دہلی تشدد سے متعلق اجلاس ملتوی کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔

بجٹ اجلاس: پارلیمنٹ کے احاطے میں کانگریس دھرنا، کارروائی ملتوی

اس دوران ترنمول کانگریس رہنماؤں نے مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی، اپوزیشن جماعتوں نے ہاتھوں میں بینر لیے دہلی تششد کے خلاف مظاہرہ کرنے لگے۔

مظاہرہ کرتے ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمان

کانگریس کے اراکین پارلیمان بشمول راہل گاندھی، ششی تھرور اور ادھیر رنجن چودھری نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود گاندھی کے مجسمے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرہ کرتے کانگریس کارکنان بشمول راہل گاندھی

بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں ، حکومت کے قانون سازی ایجنڈے میں مجموعی طور پر 45 بل شامل ہیں ، جن میں سروگیسی اور متنازعہ ٹیکس کے حل سے متعلق بل بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت سات مالی تجاویز پیش کرے گی۔ بجٹ کا یہ اجلاس 3 اپریل تک چلے گا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.