ETV Bharat / bharat

راہل۔پرینکا نے گاندھی جی کو پیش کیا خراج عقیدت

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:37 PM IST

کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹویٹ
ٹویٹ

راہل گاندھی نے بابائے قوم کو ان کے ایک قول کے ساتھ یاد کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ 'میں تشددپر یقین نہیں کرتاہوں، اس لیے آپ کو تشدد کرنا نہیں سکھا سکتا میں آپ کو صرف یہ سکھا سکتا ہوں کہ کسی کے سامنے سر مت جھکانا، چاہے اس کی قیمت جان دے کر چکانی پڑے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

اس کے ساتھ ہی انھوں نے ایک پینٹنگ بھی پوسٹ کی ہے جس میں ناتھورام گوڈسے کی گولی سے چھلنی ہونے کے بعد مہاتما گاندھی کے آس پاس موجود لوگ انھیں اٹھا رہے ہیں ۔

پرینکا گاندھی نے بھی ٹوئیٹ کر کے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا 'باپو تم زندہ ہو، کھیتوں میں کھلیانوں میں انصاف، ستیہ اور پریم کے ارمانوں میں'۔

ٹویٹ
ٹویٹ

بابائے قوم کے یوم شہادت پر کانگریس نے اپنے آفیشیل پیج پر گاندھی کے حوالہ سے ٹوئیٹ کیا کہ 'جس طرح ہم نے ناتھورام گوڈسے کے نظریہ سے لڑائی لڑی ،ٹھیک اسی طرح ہم نریندر مودی کےنظریہ سے لڑیں گے اور میں آپ کو سوفیصد بتارہا ہوں ،ہم جیتنے جارہے ہیں بابائے قوم کی برسی کو یوم شہادت کے طور پر منایاجاتا ہے'۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 30 2020 3:25PM

راہل ۔پرینکا نے گاندھی جی کو پیش کیاخراج عقیدت

نئی دہلی ،30جنوری (یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

مسٹر گاندھی نے بابائے قوم کو انکے ایک قول کےساتھ یاد کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا،’’ میں تشددپر یقین نہیں کرتاہوں ،اس لیے آپ کو تشددکرنا نہیں سکھاسکتا۔میں آپ کو صرف یہ سکھا سکتاہوں کہ کسی کے سامنے سر مت جھکانا ،چاہے اس کی قیمت جان دیکر چکانی پڑے ۔‘‘

اس کے ساتھ ہی انھوں نے ایک پینٹنگ بھی پوسٹ کی ہے جس میں ناتھورام گوڈسے کی گولی سے چھلنی ہونے کے بعد مہاتماگاندھی کےآس پاس موجود لوگ انھیں اٹھا رہے ہیں ۔

محترمہ پرینکا گاندھی نے بھی ٹوئیٹ کر کے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا،’’ باپو تم زندہ ہو، کھیتوں میں کھلیانوں میں ،نیائے ،ستیہ اور پریم کے ارمانوں میں ‘‘

بابائے قوم کے یوم شہادت پر کانگریس نے اپنے آفیشیل پیج پر مسٹر گاندھی کے حوالہ سے ٹوئیٹ کیا،’’ جس طرح ہم نے ناتھورام گوڈسے کے نظریہ سے لڑائی لڑی ،ٹھیک اسی طرح ہم نریندرمودی کےنظریہ سے لڑیں گے اور میں آپ کو سوفیصد بتارہاہوں ،ہم جیتنے جارہے ہیں ۔‘‘ بابائے قوم کی برسی کو ’یوم شہادت‘ کے طورپر منایاجاتاہے۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.