ETV Bharat / bharat

'کانگریس این پی آر کی تصحیح کرسکتی تھی'

جے ڈی یو کے نائب صدر اور مشہور سیاسی حکمت ساز پرشانت کشور نے این پی آر، این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے حوالے سے کانگریس پر نکتہ چینی کی۔

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 1:22 PM IST

'کانگریس این پی آر کی تصحیح کرسکتی تھی'
'کانگریس این پی آر کی تصحیح کرسکتی تھی'

پرشانت کشور نے این پی آر سے متعلق کہا کہ یہ قانون 2003 میں بی جے پی کی سرکار میں بنا تھا مگر 2004 سے لیکر 2014 تک کانگریس سرکار میں رہی، انھوں نے سوال کیا کہ اس وقت کانگریس نے اس میں تبدیلی کیوں نہیں کی۔

'کانگریس این پی آر کی تصحیح کرسکتی تھی'
انھوں نے مزید کہا کہ سی اے اے( شہریت ترمیمی قانون) اور این آر سی کو ریاستی حکومتیں روک سکتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ جس طرح کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی نے اعلان کیا ہیکہ وہ اپنی ریاست میں این آر سی کو ہونے نہیں دیں گے۔اس موقع پر انھوں نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے اپنی حکومت والی ریاستوں میں این آر سی نہیں کرنے کا اعلان تک نہیں کیا، کیونکہ پارٹی صدر کا بیان اس معاملے میں اہم مانا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.