ETV Bharat / bharat

پرینکا گاندھی کے روڈ شو کے دوران کارکنان میں تکرار - پرینکا گاندھی

بی جے پی کارکن نے پرینکا گاندھی کی ریلی میں شامل کانگریسی کارکنان کو پانی پلانے کی کوشش کی تو کانگریسی رہنما نے اپنے کارکنان کو پانی پینے سے روک دیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 3:13 PM IST

ریاست اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کے روڈ شو کے دوران کانگریس اور بی جے پی میں زبردست ٹکراؤ دیکھنے کو ملا۔

متعلقہ ویڈیو

دراصل معاملہ کچھ یوں ہے کہ بی جے پی کا ایک رکن کانگریس کی ریلی میں شامل افراد کو پانی پلا رہا تھا لیکن اسی وقت کانگریس رہنما نے اپنے کارکنان کو پانی پینے سے روک دیا۔

اس معاملے کو جب صحافیوں نے کیمرے میں قید کرنے کی کوشش کی تو کانگریس رہنما نے صحافیوں کو ایسا کرنے سے روک دیا۔

دوسرا معاملہ تب واقع ہوا جب پرینکا گاندھی کو ریلی کے دوران ایک مکان سے بی ایس پی کا جھنڈا دکھایا گیا۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ 

روڈ شو کے دوران تمام کانگریسی اور شہر کے نیتا کبھی بھاجپاسے تو کبھی پی ایس پی کے لوگوں سے الجھتے دکھائی دیے۔ 

Body:آج پریانکا گاندھی کے روڈ شو سے قبل اس وقت کانگریس اور بی جے پی میں ٹکراؤ دیکھنے کو ملا جب ایک بھاجپا کارکن روڈشو میں شامل کانگریسیوں کو پانی پلا رہا تھا۔ کے اچانک ایک کانگریسی نیتا نے اپنے کارکنوں کو وہاں سے ہٹانا شروع کر دیا جب اس کی کوریج کرنے کچھ صحافی پہنچے تو اس نے طعنے صحافیوں سے بھی الجھنا شروع کر دیا اور کوریج کرنے کو بھی منع کرنے لگا۔ دوسرا واقعہ کب ہوا جب پریانکا گاندھی کا روڈشو ختم ہونے والا تھا کی ایک گھر پر کھڑے اتحادی لوگوں نے پرینکا کو بی ایس پی کے جھنڈے دکھائے جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں بہت دیر تک مقابلہ چلتا رہا۔ اور پریانکا نے روڈشو وہیں ختم کر دیا۔ 

Conclusion:بائٹ01۔ لئیق احمد

بائٹ02 محمد فاروق

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
بائٹ01۔ لئیق احمد

بائٹ02 محمد فاروق

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.