میڈیا ذرائع نے اتوارکے روز بتایا کہ ہفتے کے دن بین الاقوامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے مرمت کا کام چل رہاتھا جس میں سات مزدور کان میں اترے تھے۔اس دوران اچانک کان دھنس گئی اور سبھی مزدور دب گئے۔
بچاؤ اور راحت اہلکاروں نے کان سے چار مزدوروں کی لاشیں نکالیں اور ایک مزدور کو بچا لیاگیا۔دو مزدور ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
بچاو اور راحت کاری اقدامات جاری ہیں۔
چین میں کوئلے کی کان دھسنےسے چار افراد ہلاک - بچاو اور راحت کاری اقدامات جاری ہیں۔
چین کے سچوآن صوبے میں ہفتے کو کوئلے کی ایک کان دھسنے سے کم از کم چار افراد کی موت ہوگئی،ایک زخمی ہے اور دو دیگر لاپتہ ہیں۔
چین میں کوئلے کی کان دھسنےسے چار افراد ہلاک
میڈیا ذرائع نے اتوارکے روز بتایا کہ ہفتے کے دن بین الاقوامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے مرمت کا کام چل رہاتھا جس میں سات مزدور کان میں اترے تھے۔اس دوران اچانک کان دھنس گئی اور سبھی مزدور دب گئے۔
بچاؤ اور راحت اہلکاروں نے کان سے چار مزدوروں کی لاشیں نکالیں اور ایک مزدور کو بچا لیاگیا۔دو مزدور ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
بچاو اور راحت کاری اقدامات جاری ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
fgdsghgfhj
Conclusion: