آندھراپردیش کے ضلع وشاکھا پٹنم کے شہر گاجو واگا سے تعلق رکھنے والی اس بچی کے ماں باپ پچھلے ایک ہفتہ سے سیکریٹریٹ کے پاس قیام کیے حکومت سے مدد کی اپیل کر رہےتھے۔
اس ضمن میں بدھ کے روز وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے دفتر سےاحکام جاری ہوئے ہیں کہ پرنیکا کا علاج فوری کیا جائے جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گیا ہے۔
بچی کے علاج کےلیے وزیراعلی کے دفتر سے احکام - پرنیکا
آٹھ ماہ کی بچی پرنیکا، آنتوں کے مرض میں مبتلا ہے جس کو علاج کی ضرورت ہے۔
andhra perdesh
آندھراپردیش کے ضلع وشاکھا پٹنم کے شہر گاجو واگا سے تعلق رکھنے والی اس بچی کے ماں باپ پچھلے ایک ہفتہ سے سیکریٹریٹ کے پاس قیام کیے حکومت سے مدد کی اپیل کر رہےتھے۔
اس ضمن میں بدھ کے روز وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے دفتر سےاحکام جاری ہوئے ہیں کہ پرنیکا کا علاج فوری کیا جائے جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آ گیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: