ETV Bharat / bharat

چندرابابونائڈو کی جنتا کرفیو کے دوران سرگرمی - واضح رہے آج ملک بھر میں جنتا کرفیو منایا جارہا ہے

آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی چندرابابو نائڈو نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیر کیا جس میں وہ اپنے گھر پر موجود ہیں، اور اپنے پوتے کو پڑھاتے ہوئے نظر آئے۔

chnadrababu naidu was in home during janta curfew
چندرابابونائڈو کی جنتا کرفیو کے دوران سرگرمی
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 5:24 PM IST

کورونا سے تحفظ اور اس سے متعلق احتیاط کو لیکر ملک بھر میں آج وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر جنتا کرفیو منایا گیا۔

اس موقع پر آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی چندرابابو نائڈو نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیر کیا جس میں وہ اپنے گھر پر موجود ہیں، اور اپنے پوتے کو پڑھاتے ہوئے نظر آئے۔

چندرابابونائڈو کی جنتا کرفیو کے دوران سرگرمی

چندرابابونائڈو نے ٹویٹ کیا کہ 'جنتا کرفیو ہمارے تحفظ کے لیے ہے آج گھر پر ہی رہیں۔خاندان کے ساتھ اپنا وقت گزاریں۔

ہم تمام کو چاہئے اس پر عمل کریں'۔

chnadrababu naidu was in home during janta curfew
چندرابابونائڈو کی جنتا کرفیو کے دوران سرگرمی

واضح رہے آج ملک بھر میں جنتا کرفیو منایا جارہا ہے، کیونکہ مذکورہ وبا کی وجہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کو روکنے سب سے اہم اور ضروری ہیکہ ہم احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.