کشمیر میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج کا پہلا دستہ ہوائی اڈے پر اترا تھا۔فوج اس دن کو انفنٹری ڈے کے طور مناتی ہے۔
اس دن پہلی انفینٹری ریجمنٹ اور سکھ ریجمنٹ کے فوجیوں کو سری نگر میں اتارا گیا تھا۔
مزید پڑھیں : بی ایس ایف نے کشمیر میں منایا دیوالی کا تہوار
کور ہیڈکوارٹر پر چیف آف اسٹاف میجر جنرل جی ایس کیہلون نے فوجیوں کو مارے گئے اہلکاروں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔
کور ہیڈکوارٹر پر چیف آف اسٹاف میجر جنرل جی ایس کیہلون نے تمام فوجوں سے اسی جوش و جذبے کے ساتھ اپنے فرائض بنھانے کی اپیل کی-