ETV Bharat / bharat

'چین کو بھارت کی علاقائی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے'

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 5:40 PM IST

مشرقی لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپ میں بھارت کے 20 جوانوں کی ہلاکت کے بعد تناؤ کافی حد تک بڑھ گیا تھا لیکن اب دونوں ملکوں کی اعلی قیادت اور اعلی فوجی قیادت کے درمیان مذاکرات کے بعد کشیدگی میں کچھ کمی آئی ہے لیکن چین کی سفاکی کی پوری دنیا میں مذمت کی جارہی ہے۔ اسی تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے تبت کے جلا وطن وزیر اعظم ڈاکٹر لابسانگ سانگے سے خصوصی بات چیت کی۔

تبت کے جلا وطن وزیر اعظم سے خصوصئ بات چیت

حالیہ فوجی کاروائی پر تبت کے جلاوطن وزیراعظم ڈاکٹر لابسانگ سانگے کا کہنا ہے کہ چین کو بھارت کی علاقائی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور اس بحران کے وقت دنیا کو بھارت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

ایک خصوصی انٹرویو میں تبت کے جلا وطن وزیراعظم نے ای ٹی وی بھارت سے کھل کر کہا کہ تبت ایک اہم مسئلہ ہے جسے بھارت کی ہمالیہ کی سرحدوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نیوز ایڈیٹر نشانت شرما اور ریجنل ایڈیٹر برج موہن سنگھ نے تبت کے جلا وطن وزیر اعظم سے خاص بات چیت کی ہے۔ پیش ہے اس بات چیت کی تفصیلی رپورٹ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.