شی جنگ پنگ نے سفارتی ذرائع کے ذریعے بھیجے گئے ایک پیغام میں کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان کے ساتھ چین ہر وقت کھڑا ہے۔
آپ کو بتا دیں کہ پاکستان اس وقت سخت معاشی اور اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے ایسے میں پاکستان میں مہلک وبا کورونا نے بھی اپنا خاصہ اثر دکھایا ہے۔
پاکستان میں اب تک 246 کے قریب تصدیق شدہ معاملے سامنے آئے ہیں۔