ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے ویڈیو شیئرکرکے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی - رانچی

ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان بچوں نے کورونا سے بچنے کے لئے لوگوں کو کھیل کے ذریعے ایک بہت بڑا سبق دیا ہے، جس پر ہمیں عمل کرنا چاہئے۔

وزیراعظم نے ویڈیو شیئرکرکے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 12:18 PM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لیے سماجی دوری کیسے بنائی جانی چاہئے اور اس وبا سے خود کو کیسے محفوظ رکھنا چاہئے اس تعلق سے ریاست جھار کھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے علاقہ چانہو گاؤں کے اسکول کے بچوں نے ایک دوسرے کو بہت ہی آسان ڈھنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو سمجھانے کی بہترین کو شش کی ہے جس کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور خود پی ایم مودی نے بھی اسے شیئر کیا ہے۔

وزیراعظم نے ویڈیو شیئرکرکے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی

اس ویڈیو میں بچے نے کورونا جیسی خطرناک بیماری کی روک تھام اور سماجی دوری کو انتہائی آسان زبان میں بیان کیا ہے۔ اس کی وجہ سے پی ایم مودی نے بھی اپنے ٹویٹر پر اس ویڈیو کو شیئر کرکے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

بچوں نے اینٹوں کے ذریعے بتایا کہ ہم کورونا وائرس کے انفیکشن سے سماجی دوری کو برقرار رکھتے ہوئے سبھوں کو کورونا سے کیسے بچا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.