ETV Bharat / bharat

وزیر اعلی جگن کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج

وزیراعلیٰ جگن موہن رڈی کے دہلی دورے پر قیاس لگایا جارہا ہے کہ وائی ایس آر کانگریس این ڈی اے حکومت میں شامل ہوسکتی ہے۔

وزیر اعلی جگن کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج
وزیر اعلی جگن کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 8:24 AM IST

آندھراپردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی منگل کو وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبا 8 ماہ بعد وزیر اعظم کے ساتھ براہ راست ملاقات میں وہ ریاست میں حل طلب معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیراعلیٰ جگن کے دہلی دورے پر قیاس لگایا جارہا ہے کہ وائی ایس آر کانگریس این ڈی اے حکومت میں شامل ہوگی۔

تاہم، بی جے پی اور وائی ایس آر حلقوں نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

وزیر اعلی جگن کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج
وزیر اعلی جگن کی وزیراعظم سے اہم ملاقات آج

وزیر اعلی جگن آج صبح 10:40 بجے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

ریاست کے حل طلب مسائل پر وزیر اعلی جگن وزیراعظم نریندر مودی سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔ رواں برس فروری میں جگن نے مودی سے راست ملاقات کی تھی۔ جس کے بعد لاک ڈاون کے دوران ویڈیو کانفرسز کے ذریعہ مذکورہ رہنما بات کرتے رہے۔

آج ہونے والی ملاقات میں بہت سے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سمجھا جارہا ہے کہ دو تلگو ریاستوں کے مابین چل رہے آبی تنازعہ پر بھی گفت و شنید ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:اپنی زبان کے استعمال سے ہی ترقی ممکن: ڈاکٹر نشنک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.