ETV Bharat / bharat

چیتن بھگت کا تیکھا ٹویٹ وائرل - chetan bhagat on pakistan

معروف مصنف اور کالم نگار چیتن بھگت نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ہم نے خود اپنی معیشت کو برباد کیا ہے، انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے معیشت کی خرابی کی 6 وجوہات بتائیں۔

چیتن بھگت
چیتن بھگت
author img

By

Published : May 20, 2020, 2:48 PM IST

چیتن بھگت اپنے بیانوں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں وی اکثر موجودہ حالات کے موزوعات پر اپنی رائے پیش کرتے رہتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ملک کی معیشت کے تعلق سے ایک ٹویٹ کیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت کی 6 وجوہات بتائی، چیتن بھگت نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ،

  • ہم ہمیشہ پاکستان کو نیچا رکھنے کی پرواہ کرتے ہیں
  • ہم مسلمانوں کی بڑھتی تعداد کی فکر کرتے ہیں۔
  • ہم حکومت کو جوابدہ ٹھرانے کی بجائے اس کی پوجا کرتے ہیں
  • پرانی اقتصادیات
  • ہمیں لگتا ہے کہ تمام مصائب خدا کی عطا کردہ ہیں
  • ہم بھی اس ریئلٹی چیک ٹویٹ کو بھی ٹرول کرتے ہیں۔

چیتن بھگت کے اس ٹویٹ کو لے کر سوشل میڈیا پت بحث تیز ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.