ETV Bharat / bharat

'ضرورت پڑی تو بھیما۔کوریگاؤں دوہرا دیں گے' - بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے نریندر مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے مودی حکومت دلتوں کے امتیازی سلوک اور ظلم و بر بریت کا الزام عائد کیا ہے۔

Chandersekhar Azad
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 11:03 AM IST

انہوں نے مزید کہا کہ بھیم آرمی پھر سے بھیما کوریگاؤں جیسے حالات پیدا کر دیں گے۔ لیکن ابھی اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے یہ باتیں دہلی کے رام لیلا میدان میں بہوجن ہنکار ریلی سے خطاب کے دوران کہی۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ 'ظالم، ظالم ہوتا ہے۔ وہ کبھی تمہارا خیر خواہ نہیں ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی بھیما کوریگاؤں دوبارہ کر سکتے ہیں'۔

  • Bhim Army's C. Azad:Vote dene se pehle Rohith ki shahadat yaad rakhna,Atyachari,atyachari hota hai,vo kabhi tumhara hiteshi nahi ho sakta...Isliye maine kaha Bhima-Koregaon dohra denge,abhi uski zarurat nahi ai hai,jis din desh ke samvidhan pe aanch ai,Bhima-Koregaon dohra denge pic.twitter.com/X92UgUX5Rx

    — ANI (@ANI) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

غور طلب ہے کہ چندر شیکھر آزاد نے ہسپتال سے ویڈیو پیغام جاری کر کہا تھا کہ وہ کسی بھی حال میں بہوجن کے حقوق کے لیے ریلی کریں گے۔
اس ریلی میں بھیم آرمی کے حامی پہنچے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.