ETV Bharat / bharat

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کے امکان

محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران جنوبی ساحلی اے پی،شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہونے کے امکان ہیں۔

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کے امکان
تلنگانہ اور اے پی میں بارش کے امکان
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 5:21 PM IST

موسم موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شمالی ساحلی اے پی اور یانم میں بعض مقامات پر شدید بارش ہوگی۔

تلنگانہ کے اضلاع سنگاریڈی،میدک،سدی پیٹ،وقارآباد،رنگاریڈی،میڑچل۔ملکاجگری،حیدرآباد،یادادری بھونگیر،محبوب نگر،نارائن پیٹ،ونپرتی،جوگولامباگدوال،ناگرکرنول،نلگنڈہ،سوریہ پیٹ،کھمم،جنگاوں،بھدرادری کوتہ گوڑم،ملگ،ورنگل اربن،ورنگل رورل،محبوب آباد میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔

آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی اے پی،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر اور کئی مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.