پرہلاد جوشی نے کہا کہ 11 مارچ کو لوک سبھا اور 12 مارچ کو راجیہ سبھا میں بحث کے لیے تیار ہے،
واضح رہے کہ دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد سے ہی مسلسل حزب اختلاف کی جماعتیں دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی ہیں اور اس پر بحث کے لیے بضد ہیں، اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب ایوان کی کارروائی میں رخنہ پڑ رہا ہے۔