ETV Bharat / bharat

ایودھیا کیس: سی پی ایم ایف کی 40 کمپنیاں اترپردیش روانہ - ایودھیا نتازعہ

بابری مسجد ۔ رام مندرمتنازع اراضی ملکیت کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے آنے والے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر ریاست میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

capf personal,representational image
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:48 PM IST

اترپردیش میں نظم ونسق کا برقرار رکھنے کے لئے ریاستی حکومت کے مطالبے پر سنٹرل پارلیمنٹری فورسز کی 40 کمپنیاں کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔

ریاست میں نظم ونسق میں کسی بھی چوک سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے پہلے سے ہی افسران کے تمام چھٹیاں منسوخ کردی ہیں اور ریاست کے تمام 75 اضلاع میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
تمام سیاسی پارٹیاں اور مذہبی تنظیمیوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فیصلے کے بعد سماجی ہم آہنگی کو برقرار کررکھیں اور کسی بھی صورت مشتعل نہ ہوں۔

تمام سیاسی جماعتیوں اور مذہبی تنظیموں نے اس بات کا تیقن دیا ہے کہ وہ عدالت عظمی کی جانب سے آنے والے ہر فیصلے کو قبول کریں گے۔خواہ ہو بابری مسجد کے حق میں ہو یا رام مندر کے۔

ان تمام کے درمیان سنٹر نے پارلیمانٹری فورسز کی 40 کمپنیاں ریاست میں بھیج دی ہیں۔ وزارت داخلہ نے پیر کو اترپردیش کے لیے پارلیمنٹری فورسز کی 40 کمپنیوں کی اجازت دی ہے، جو کہ ریاست میں 18 نومبر تک قیام کریں گی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹری فورسز کی 15 کمپنیاں فورا یو پی میں بھیج دیا گیا ہے جن میں تین۔تین کمپنیاں بی ایس ایف،آر اے ایف ،سی آئی ایس ایف،آئی ٹی بی پی اور ایس ایس بی کی شامل ہیں۔ جبکہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کی دیگر 15 ٹکڑیاں یو پی 11 نومبر کو پہنچیں گی اور 18 نومبر تک قیام کریں گی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.