مرکزی وزارت صحت کی طرف سے آج ریاستوں کو کوویڈ-19 کی تشخیص سے متعلق ایک خط بھیجا گیا۔
![کوویڈ-19 کی تشخیص سے متعلق خط](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6962055_gaf.jpg)
مرکزی وزارت صحت نےتمام ریاستوں سے کہا کہ وہ ،ریپیڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹز، فوری طور پر سپلائرز کو واپس کردیں۔
وزارت صحت نے کہا کہ مذکورہ کٹز سےاطمینان بخش نتیجہ نہیں آیا ہے۔
اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔