ETV Bharat / bharat

سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12 کی ڈیٹ شیٹ جاری کی - سی بی ایس ای

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 10ویں اور 12ویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12 کی ڈیٹ شیٹ جاری کی

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 6:14 PM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ دسویں اور بارہویں کے امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے اور 10 جون تک چلیں گی۔

مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے سی بی ایس ای کے ذریعہ 28 جنوری کو منعقدہ ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ ویں 10 اور 12 کے بورڈ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ 2 فروری کو جاری کی جائے گی۔

اس سے قبل دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی ابتدائی تاریخ کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ سی بی ایس ای دسویں اور بارہویں کے امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گی اور 10 جون تک چلیں گی۔

وہیں پریکٹکل کا امتحان 1 مارچ سے شروع ہوگا۔ ساتھ ہی سی بی ایس ای بورڈ کی امتحانات کے نتائج 15 جولائی تک جاری کردیئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن تعلیم جاری ہے۔ وہیں آن لائن پڑھائی کی وجہ سے نصاب میں 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.