ETV Bharat / bharat

پین اور آدھار کو لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع

حکومت نے پین کارڈ اور آدھار کارڈ کو لنک کرنے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔

author img

By

Published : Sep 28, 2019, 10:05 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:43 AM IST

پین اور آدھار کو لنک کرنے کی تاریخ میں توسیع

پین اور آدھار کو لنک کرنے کے معاملے میں حکومت نے توسیع کی ہے اس سے قبل آخری تاریخ 30 ستمبر تک تھی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈیڈ لائن میں تین ماہ کی توسیع کی اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ اب 31 دسمبر تک آدھار کارڈ اور پین کارڈ کو لنک کیا جاسکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.