ETV Bharat / bharat

یاد گیر کی سڑکوں پر مویشیوں کا راج

کرشنا نے بتایا ہے کہ 'محکمہ بلدیہ کو چاہیے کہ شہر کی بیشتر سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانوروں کو محفوظ جگہوں پر منتقل کردیں تاکہ عوام کو ان جانوروں سے کوئی نقصان نہ پہچے'۔

cattle roaming in the streets of yadgir karnataka
یاد گیر کی سڑکوں پر مویشیوں کا راج
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:13 PM IST

کرناٹک کے شہر یادگیر کی کئی سڑکوں پر آوارہ جانور کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کئی بار شہر میں حادثے بھی ہوئے ہیں۔

امبیڈکر سرکل سے کنکا نگر سرکل تک اس کے علاوہ بخاری چوک اور گنج سرکل جیسے بھیڑ بھاڑ والے علاقے کی سڑکوں پر آوارہ جانور کھلے گھوم رہے ہیں۔

اس کی وجہ سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایک مقامی نوجوان نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر کہا ہے کہ 'لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں پر حمل و نقل تو معطل ہے۔ لیکن خالی سڑکوں پر آوارہ جانور مزے سے گھوم رہے ہیں'۔

انھوں نے مقامی انتظامیہ سے کہا ہے کہ 'وہ فورے کارروائی کرتے ہوئے جانوں کو اچھی جگہ منتقل کردے اور ان کے لیے قیام و طعام کی معقول سہولیات بھی فراہم کرے'۔

مقامی نوجوان کرشنا مرلی کا کہنا ہے کہ 'جانوروں کے تحفظ کا دم بھرنے والی تنظیمیں اور محکمہ بلدیہ اس جانب توجہ نہیں دے رہا ہے'۔

ایک اور شخص نے بتایا کہ 'ان جانوروں کی بہتر سے بہتر دیکھ بھال حکومت اور مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.