ETV Bharat / bharat

ریوالور کی نوک پر لوٹ - کار سوار کے ساتھ لوٹ کی واردات

مخالفت کرنے پر ان میں سے ایک نے یوگیش کی ٹانگ پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 7:29 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں دوپہر میں نامعلوم 5 افراد نے ریوالور کی نوک پر ایک کار سوار کے ساتھ لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔

اجمیر کے رام گنج پولیس اسٹیشن علاقے میں بیارو روڈ پر لٹیروں نے کار مالک پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ بعد ازاں کار کو لے کر فرار ہوگئے۔

ریوالور کی نوک پر لوٹ

پولیس کے مطابق نوئیڈا کے دو سول کانٹریکٹرز نکھل اور یوگیش 'ڈسٹر' کار سے نوئیڈا جارہے تھے تبھی بیاور روڈ پر نامعلوم پانچ افراد نے ان کی کار کا پیچھا کرکے روک لیا اور کار کے کاغذات دکھانے کو کہا۔

مخالفت کرنے پر ان میں سے ایک نے یوگیش کی ٹانگ پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

اس کے بعد نکھل کو بھی کار سے باہر نکال دیا اور ضروری کاغذات لیپ ٹاپ سمیت کار لوٹ کر فرار ہوگئے۔

فی الحال اجمیر پولیس نے یوگیش کے بیان پر معاملہ درج کرنے کے بعد شہر کے سبھی ہائیویز پر ناکا بندی کرکے بدمعاشوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں آج دوپہر میں نامعلوم 5 شخصوں نے ریوالور کی نوک پر کار لوٹ کی واردات کو انجام دیا, اجمیر کے رام گنج پولیس اسٹیشن علاقے میں لٹیروں نے کار مالک پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور کار لے کر فرار ہوگئےBody:اجمیر کہ بیاور روڈ پر یہ واردات انجام دی گئی, پولیس کے مطابق نوئیڈا کے سویل کانٹریکٹر دو شخص نکھیل اور یوگیش اپنی ڈسٹر کار سے نوئیڈا جارہے تھے, تب ہی بیاور روڈ پر نامعلوم پانچ شخس نے ان کی کار کا پیچھا کر روک لیا اور کار کے کاغذات دکھانے کو کہا, اسی درمیان ایک شخص نے گن نکال کر انہیں دھمکانا شروع کیا جس کی انہوں نے مخالفت کی اور ایک شخص نے یوگیش کی ٹانگ پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گیا, اس واردات کو انجام دے کر, نکھیل کو بھی کار سے بے دخل کر دیا اور ضروری کاغذات, لیپ ٹاپ وغیرہ سمیت کار لوٹ کر فرار ہوگئے,

بیان یوگیش, زخمی متاثر
بیان, سریتا سنگھ, ایڈیشنل ایس پی اجمیرConclusion: فلحال اجمیر پولیس نے زخمی یوگیش کے بیان پر معاملہ درج کر شہر کے سبھی ہائیوے پر ناکا بندی کر لٹیرے بدمعاشوں کی تلاش شروع کر دی ہے, وہیں زخمی کا علاج بھی جواہر لال نہرو ہاسپٹل میں کیا جا رہا ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.