ETV Bharat / bharat

مہنگائی بھتے میں پانچ فیصد کااضافہ - حکومت کی خبر

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو نئی دہلی میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 3:25 PM IST

مرکزی حکومت نے مرکزی ملازمین اور پنشن یافتگان کے لئے مہنگائی بھتے میں پانچ فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔میٹنگ کے بعد اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

مسٹر جاوڈیکر نے بتایا کہ مرکزی ملازمین اور پنشن یافتگان کے لئے مہنگائی بھتہ 12 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس کے لئے حکومت پر 16 ہزار کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کے اس فیصلے سے مرکزی حکومت کے 50 لاکھ مرکزی ملازمین اور پنشن یافتگان کو فائدہ ملے گا۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.