اگر اس میں ترمیم ہی کرنا تھا تو ملک کے لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔
کانگریس کے یوم تاسیس پر رج میدان پر بابائے قوم کے مجسمہ کر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعدآج نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ملک میں اپنے ایجنڈے پر ہی کام کررہی ہے۔
ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا آئین سے کھیلواڑ ہوگا۔ ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال بہت نازک دور سے گذررہا ہے۔
ریاستی حکومت کے دو سال کے میعادکار پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے ویربھدر سنگھ نے کہا کہ ابھی تک زمین پر کچھ بھی نہیں دکھ رہا ہے۔ ریاست میں سڑکوں کی حالت خستہ ہے،اسکول میں اساتذہ کی کمی، اسپتالوں میں ڈاکٹر کی کمی، یہ سب اس حکومت میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صرف اشتہارمیں لگی ہے۔ ترقی صرف کاغذوں میں ہی ہے۔
سی اے اے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے بڑا خطرہ: ویربھدر سنگھ - ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلی
ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلی ویربھدر سنگھ نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک بڑا خطرہ ہوگیا ہے۔
اگر اس میں ترمیم ہی کرنا تھا تو ملک کے لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔
کانگریس کے یوم تاسیس پر رج میدان پر بابائے قوم کے مجسمہ کر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعدآج نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ملک میں اپنے ایجنڈے پر ہی کام کررہی ہے۔
ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا آئین سے کھیلواڑ ہوگا۔ ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال بہت نازک دور سے گذررہا ہے۔
ریاستی حکومت کے دو سال کے میعادکار پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے ویربھدر سنگھ نے کہا کہ ابھی تک زمین پر کچھ بھی نہیں دکھ رہا ہے۔ ریاست میں سڑکوں کی حالت خستہ ہے،اسکول میں اساتذہ کی کمی، اسپتالوں میں ڈاکٹر کی کمی، یہ سب اس حکومت میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صرف اشتہارمیں لگی ہے۔ ترقی صرف کاغذوں میں ہی ہے۔
سی اے اے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے بڑا خطرہ:ویربھدر سنگھ
شملہ، 28 دسمبر (یو این آئی)ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلی ویربھدر سنگھ نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک بڑا خطرہ ہوگیا ہے۔ اگر اس میں ترمیم ہی کرنا تھا تو ملک کے لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔
کانگریس کے یوم تاسیس پر رج میدان پر بابائے قوم کے مجسمہ کر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعدآج نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ملک میں اپنے ایجنڈے پر ہی کام کررہی ہے۔
ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا آئین سے کھیلواڑ ہوگا۔ ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال بہت نازک دور سے گذررہا ہے۔
ریاستی حکومت کے دو سال کے میعادکار پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے ویربھدر سنگھ نے کہا کہ ابھی تک زمین پر کچھ بھی نہیں دکھ رہا ہے۔ ریاست میں سڑکوں کی حالت خستہ ہے،اسکول میں اساتذہ کی کمی، اسپتالوں میں ڈاکٹر کی کمی، یہ سب اس حکومت میں ہے۔
انہوںنے کہا کہ حکومت صرف اشتہارمیں لگی ہے۔ ترقی صرف کاغذوں میں ہی ہے۔
یو این آئی۔ ظ ا
Conclusion: