ETV Bharat / bharat

عام بجٹ 2019 جولائی کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن کے عہدہ سنبھالنے کے بعد حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ کا پہلا بجٹ ہے۔

بجٹ 2019 جولائی 5 کو ہوگا پیش
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 2:11 AM IST

خیال رہے کہ عام بجٹ 2019 پانچ جولائی کو پیش کیا جارہا ہے، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جبکہ ریاست جموں و کشمیر کی عوام کو اس بجٹ سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔

بجٹ 2019 جولائی 5 کو ہوگا پیش

واضح رہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پانچ جولائی کو بھارت کی تاریخ میں بجٹ پیش کرنے والی پہلی خاتون وزیر ہوں گی۔

سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما علی محمد ساگرکا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کا نعرہ 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس، اور سب کا وشواس' آئندہ بجٹ میں نظر آنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'عسکریت پسندی کو ترک کرنے والے نوجوانوں کو واپس قومی دھارے میں لانے کے لیے بجٹ میں ریاست کے لیے خصوصی پیکیج ہونا چاہیے'، وہیں کشمیر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق احمد کا کہنا ہے کہ 'جی ایس ٹی کے نفاذ سے ریاست کی دستکاری صنعت کو کافی نقصان ہوا ہے، امید ہے کہ آنے والے بجٹ میں ریاست کے دستکاروں کے لیے رعایت ہوگی'۔

بجٹ 2019 جولائی 5 کو ہوگا پیش
بجٹ 2019 جولائی 5 کو ہوگا پیش

انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ایک قابل رہنما ہیں اور ان کی کارکردگی بطور وزیر دفاع، سب واقف ہیں۔ امید ہے کی ریاست کی چھوٹی بڑی صنعتوں کو فروغ دینے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کریں گی۔

کشمیر یونیورسٹی میں اقتصادیات کی تعلیم حاصل کر رہے وسیم احمد کا کہنا ہے کہ معاشرے کی تندرستی کے لیے امید ہے کہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ بیروزگاری کو مرکزی حکومت کے لیے پیچیدہ مسئلہ مانتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی میں اقتصادیات کے طالب علم روہت کا کہنا ھے کہ 'آنے والے بجٹ میں عوام کو ٹیکس میں راحت ملنی چاہیے'۔

خاص طور پر ان چیزوں پر جس کا استعمال پسماندہ طبقے کے لوگ کرتے ہیں۔ حکومت کی اس قدم سے نہ صرف عوام کی قوت خرید بڑھے گی بلکہ ملک کے معازی نظام کو بھی فروغ ملے گا۔ اور جب معیشت ہوگی تو روزگار کے وسائل بھی بڑھ جائیں گے۔

Intro: پانچ جولائی کو پیش ہونے جا رہا ہے عام بجٹ 2019. وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ریاست جموں و کشمیر کی عوام کو بجٹ سے کافی امیدیں ہیں راحت کی اور رعایت کی۔ واضح رہے کہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد یہ سیتارمن کا پہلا بجٹ ہے۔ پانچ جولائی کو ہندوستان کی تاریخ میں سیتارمن بجٹ پیش کرنے والی پہلی خاتون وزیر بنے گی۔

Body: اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت نی مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ آنے والے بجٹ سے اور وزیرخزانہ سیتارمن سے کیا توقعات ہیں۔ سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما علی محمد ساگرکا ماننا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کا نعرہ "سب کا ساتھ، سب کا وشواس، سب کا وکاس" آنے والے بجٹ میں دیکھنا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا ھے کہ "عسکریت پسندی کو ترک کرنے والے نوجوانوں کو واپس قومی دھارے میں لانے کے لیے بجٹ میں ریاست کے لیے خصوصی پیکیج ہونا چاہیے" وہی کشمیر چیمبرز آف کامرس ایڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق احمد کا کہنا ہے کہ "جی ایس ٹی لگنے سے ریاست کی دستکاری صنعت کو کافی نقصان ہوا ہے۔ امید کرتے ہیں آنے والے بجٹ میں ریاست کے دستکاروں کے لیے رعایت ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ "وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن ایک قابل رہنما ہیں اور ان کی کارکردگی بطور وزیر دفاع سے سب واقف ہیں۔ امید ہے کی ریاست کی چھوٹی بڑی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے وہ ہر ممکن کوشش کریں گے۔" کشمیر یونیورسٹی میں اقتصادیات کی تعلیم حاصل کر رہے وسیم احمد کا کہنا ہے کہ معاشرے کی تندرستی کے لیے امید ہے کہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کی بہتری کے لیے اقدامات کئے جائیں گے۔ بیروزگاری کو مرکزی حکومت کے لیے پیچیدہ مسئلہ مانتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی میں اقتصادیات کے طالب علم روہت کا کہنا ھے کہ" آنے والے بجٹ میں عوام کو ٹیکس میں راحت ملنی چاہیے۔ خاص طور پر ان چیزوں پر جس کا استعمال پسماندہ طبقے کے لوگ کرتے ہیں۔ حکومت کی اس قدم سے نہ صرف عوام کی قوت خرید بڑھے گی بلکہ ملک کی اکانومی کو بھی فروغ ملے گا۔ اور جب اکانومی بہتر ہوگی تو روزگار کے وسائل بھی بڑھ جائیں گے۔

Conclusion:Bytes: * Man wearing cap - Ali Muhammad Sagar, Senior National Conference Leader * Black shirt - Waseem Ahmad, Research Scholar (Economics), University of Kashmir * Sky Blue Shirt - Rohit, Research Scholar (Economics), University of Kashmir * White Shirt - Sheikh Ashiq Ahmad, President Kashmir Chambers of Commerce and Industry (KCCI)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.