ETV Bharat / bharat

برازیل حادثہ: مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

برازیل میں جنوب مشرقی صوبے میناس جیرائس کے علاقے برومڈینو میں ڈیم ٹوٹنے سے ہوئے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔

برازیل ڈیم حادثہ: مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 2:50 PM IST

میڈیا نے217 افراد کی موت کی تصدیق کی تھی جو اب بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 69 افراد ابھی لاپتہ ہیں۔

واضح رہے کہ برومڈ ینومیں خام لوہے کی کان کے نزدیک 25 جنوری کو ایک ڈیم ٹوٹ جانے کے بعد آئے سیلاب سے کافی تباہی ہوئی تھی۔

حادثے کے بعد لاپتہ افراد کا پتہ لگانے کے لیے راحت و امدادی کام جاری ہیں۔

اس سے قبل 2015 میں بھی برازیل میں میناس جیرائس کے مرينا علاقے میں اسی طرح کے حادثے میں 19 افراد کی موت ہوئی تھی۔

Intro:Body:

advise 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.