ETV Bharat / bharat

برازیل میں متعدد مقامات ہاٹ اسپارٹ نامزد

برازیل میں کورونا وائرس کے علاج کے دوران مریضوں کی جانب سے کاہلی برتنے پر وبائی صورت حال میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد متعدد مقامات کو ہاٹ اسپارٹ نامزد کیا گیا ہے۔

برازیل میں متعدد مقامات ہاٹ اسپارٹ نامزد
برازیل میں متعدد مقامات ہاٹ اسپارٹ نامزد
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:01 PM IST

برازیل کے صدر جائر بولسنارو نے برازیل میں وبائی صورت حال کے بارے میں جائزہ لیا ہے۔

متعدد مقامات کو ہاٹ اسپارٹ نامزد کیا گیا ہے

صدر برازیل نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لئے وسیع پیمانے پر سماجی دوری پر زور دیا ہے۔

جائر بولسنارو نے کہا ہے کہ 'حد سے زیادہ خطرہ کی وجہ سے برازیل کے لوگوں کو الگ تھلگ کیا جانا چاہئے'۔

برازیل میں متعدد مقامات ہاٹ اسپارٹ نامزد
برازیل میں متعدد مقامات ہاٹ اسپارٹ نامزد

لاطینی امریکہ کے بڑے ملک برازیل میں کووڈ۔19 نے نہایت ہی بھیانک صورت حال اختیار کی ہے۔

برازیل کے مشہور شہر ریو ڈی جنیرو اور کم از کم چار دیگر بڑے شہروں میں طبی عہدیداروں نے متنبہ کیا ہے کہ 'ان کے اسپتالز کا نظام تباہ ہونے کے دہانے پر ہے۔ اس کے علاوہ ضرورت سے زیادہ مریضوں کو لینے کے لئے مجبور کیا جارہا ہے'۔

صحت کے ماہرین نے توقع کی ہے کہ '211 ملین افراد کے ملک میں انفیکشن کی تعداد میں حد سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے'۔

قدرتی وسائل سے مالا مال ایمیزون کے سب سے بڑے شہر ماناؤس کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ 'ایک قبرستان میں اجتماعی قبریں کھودی گئی ہے، کیوں کہ اتنی ساری ہلاکتیں ہوچکی ہیں کہ اب جگہ کی قلت محسوس ہورہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق صحت کارکن ایک دن میں 100 لاشوں کو دفن کررہے ہیں جو کورونا وائرس سے ہلاک ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.