ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں بونال تہوار - تلاسانی سری نواس یادو

حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع علاقہ لال دروازہ میں بڑے پیمانے پر بونال تہوار منایا جا رہا ہے۔

hyderabad
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 3:26 PM IST

یہاں مندر کے درشن کے لیے کثیر تعداد میں عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔
حکومت تلنگانہ کی جانب سے اتوار کے روز کابینی وزرا محمود علی اور تلاسانی سری نواس یادو نے مندر کے درشن کیے اور نظرانہ پیش کیا۔
اس موقع پر وزیر داخلہ محمود علی نے کہا کہ بونال تہوار تلنگانہ کا تہوار ہے،وزیر اعلی کے سی آر نےاس تہوار کو بڑے پیمانے پر منانے کے انتظامات کیے ہیں، مذکورہ وزیر نے کہا کہ بونال تہوار ہندو مسلم کا تہوار ہے۔

اس موقع پر بی جے پی کے سیاسی رہنما بھی موجود تھے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.