ETV Bharat / bharat

تری پورہ میں بنگلہ دیشی گرفتار - بنگلہ دیشی نے تریپورہ کی لڑکی سے شادی کی

تری پورہ کے ضلع گومتی کے نوتن بازار میں ایک بنگلہ دیشی نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے پاس سے دو نو ایم ایم پستول اور چار میگزین بھی برآمد کیے گئے۔

تری پورہ میں بنگلہ دیشی گرفتار
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 2:16 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:05 AM IST

پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان کی شناخت انوميہ چکما کے طور پر کی گئی ہے جو جنوبی بنگلہ دیش کے ضلع كھگرچاري کے باگپاڑہ گاؤں کا رہنے والا ہے۔ انوميہ نے امرپور کے بھاگونتلا گاؤں کی ایک بھارتی لڑکی سے شادی کی ہے اور وہ بغیر پاسپورٹ کے اکثر تری پورہ آتا رہتا تھا۔
پوچھ گچھ کے دوران انوميہ نے بتایا کہ اس نے اگرتلہ کے ایک شخص سے پستول اور میگزین حاصل کیے تھے اور اسے كھگرچاري کے ہتھیار اسمگلرباكلموني چکما کو پہنچانا تھا۔ اس ضمن میں پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.