ETV Bharat / bharat

بی جے پی، کانگریس کے خلاف عدالت جائےگی - nagar palika

گزشتہ دنوں کانگریس حکومت کی جانب سے وارڈز میں اضافہ کا مطالبہ کیا گیا تھا، وارڈز کے اضافے کو لے کر بی جے پی عدالت سے رجوع ہوگی۔

rajasthan state bjp president
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 5:25 PM IST

ریاست راجستھان میں کانگریس حکومت نے سنہ 2011 کی تعداد کے مطابق ریاست کے 193 مقامی سطح پر 1903 نئے وارڈ بنائیں ہیں۔ جس کو لے کر بی جے پی عدالت کا رخ کررہی ہے۔

rajasthan state bjp president

جے پور شہر کے بی جے پی صدر موہن لال گپتا نے بتایا کہ کانگریس کی حکومت سنہ 2011 کی تعداد کے مطابق وارڈز کا اضافہ کیا تھا لیکن بی جے پی کی 2014 میں حکومت بننے کے بعد اس کا استعمال کرتی رہی ۔

اس لیے دوبارہ سے یہ راجستھان میں لاگو نہیں ہو سکتا۔ہم اسی کو بنیاد بناکر عدالت کا رخ کریں گے اور اپنی بات عدالت کے سامنے رکھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے اس لئے ہم ریاستی گورنر سے بھی ملاقات کریں گے اور اپنی بات کو ان کے سامنے بھی رکھیں گے۔ واضح رہے کہ گہلوت حکومت نے نگرپالیکا, نگر نگم اور نگر پریشد کے 5377 حلقوں بجائے 7280 وارڈز بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:گزشتہ دنوں کانگریس حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا وارڈوں میں اضافہ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں کانگریس حکومت نے سال 11 کی تعداد کے مطابق ریاست کے 193 مقامی نئکائو میں پرمیشن کر 1903 نئے وارڈ بنائیں ہیں.. جس کو لے کر بی جے پی کورٹ کی جانب رخ کرنے جا رہی ہے... بی جے پی جے پور شہر صدر مہن لال گپتہ نے بتایا کی کانگریس کی حکومت سال 2011 کی تعداد کے مطابق واڈو کا اضافہ کیا ہے لیکن بی جے پی کی 2014 میں حکومت بننے کے بعد اس کا استعمال کرتی ہے اس لیے دوبارہ سے یہ راجستھان میں لاگو نہیں ہو سکتا.. ہم اسی کو ادھار بناکر کوڈ کا رخ کریں گے اور اپنی بات کورٹ کے سامنے رکھیں گے... انہوں نے بتایا کہ لوگ حکومت ایک طرح سے سے جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے اس لئے ہم ریاستی گورنر سے بھی ملاقات کریں گے اور اپنی بات کو ان کے سامنے بھی رکھیں گے.. واضح رہے کہ گہلوت حکومت نے
نگرپالیکا, نگر نگم اور نگر پریشد 5377 کے بجائے 7280 وارڈ بنانے کا اعلان کیا تھا..

بائٹ- مہن لال گپتہ, شہر صدر بی جے پی جماعت جے پور

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.