ETV Bharat / bharat

ڈوگرا سماج کے آخری فرمانرواں راجا ہری سنگھ کا یوم پیدائش - یوم پیدائش

ڈوگرا سماج کے آخری فرمانرواں راجا ہری سنگھ کے یوم پیدائش پربھارتیہ جنتا پارٹی کارکنان نے بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ انہیں یاد کیا۔

BJP Udhampur celebrate Maha Raja Hari Singh Birth Anniversary
ڈوگرا سماج کے آخری فرمانرواں راجا ہری سنگھ کا یوم پیدائش
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 10:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں آج راجا ہری سنگھ کا یوم پیدائش منایا گیا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کارکنان نے ڈوگرا سماج کے آخری حکمراں راجا ہری سنگھ کی تصویر پر گلپوشی کر ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

ڈوگرا سماج کے آخری فرمانرواں راجا ہری سنگھ کا یوم پیدائش

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر پون کھجریا و ریاستی ایکزیکیٹیو ممبر راکیش گپتا اور ادھمپور منڈل کے صدر وویک گپتا بھی موجود رہے۔

اس موقع پر کارکنان نے راجہ ہری سنگھ کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ راجا ہری سنگھ ایک انصاف پسند راجا تھے اور ایک راجا کی حیثیت سےان کا مذہب صرف انصاف کرنا تھا۔ اور انہوں نے ہمیشہ انصاف کیا۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر پولیس کے 550 افسران کو ترقی

راجا ہری سنگھ ہاتھی اور شیر کی سواری کو پسند کرتے تھے اور کشمیر کے لیے ان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ہری سنگھ ڈوگرا سماج کے آخری فرمانروا تھے بعد میں ان کا خاندان زیادہ تر جموں و گردونواح اور پاکستان میں سیالکوٹ، جہلم اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں بھی رہائشی پزیر ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.