ETV Bharat / bharat

'جنوبی ہند میں بی جے پی کو مستحکم کیا جائے گا' - بی جے پی کی تنظیم نو

بی جے پی کی قومی جنرل سکریٹری ڈی پورندیشوری نے کہاکہ تلنگانہ، آندھراپردیش کے ساتھ ساتھ تملناڈو اور کیرل میں بنیادی سطح سے پارٹی کو مستحکم کیاجائے گا۔

'جنوبی ہند میں بی جے پی کو مستحکم کیا جائے گا'

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 4:16 PM IST

بی جے پی کی قومی جنرل سکریٹری ڈی پورندیشوری نے واضح کیا ہے کہ جنوبی ہند کی ریاستوں میں بی جے پی کو بنیادی سطح سے مستحکم کرنے کا نشانہ ہے۔

انہوں نے پارٹی کی جانب سے انہیں نئی ذمہ داری دیئے جانے پر پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی سے اظہار تشکر کیا۔

پورندیشوری نے پرکاشم ضلع میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تلگو ریاستوں تلنگانہ، آندھراپردیش کے ساتھ ساتھ تملناڈواور کیرل میں بنیادی سطح سے پارٹی کو مستحکم کیاجائے گا۔ان ریاستوں کے پارٹی صدور کو اس نشانہ کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اے پی کے تین دارالحکومتوں کے مسئلہ پرمرکز کا رول محدود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:غیرت کے نام پر قتل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.