ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت کے خلاف مظاہرہ

مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں یوریا کی کمی اور کسانوں کی قرض معافی پر احتجاج کیا۔

BJP protests against Congress government in Madhya Pradesh
مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 2:51 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور اپوزیشن لیڈر گوپال بھارگو کی قیادت میں احتجاج کیا ۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت کے خلاف بی جے پی کا مظاہرہ

اس احتجاج میں کہا گیا کہ یوریا دو یا گرفتار کرو کے نعروں کے ساتھ ریٹ رام نے اپنی گرفتاری یادی۔اس موقع پر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا پھر کسانوں کو یوریا نہیں مل رہا ہے اور اس کے لیے خواتین قطاروں میں لگی ہے جوکی شرمناک ہے۔

وہی غریبوں کی بجلی آدھے نہیں کیے جا رہے ہیں ۔صوبے میں کسانوں کی قرض معافی نہیں کی گئی ہے بلکہ انہیں ڈیفالٹر قرار دیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار دینے ،سنبل اسکیم چالو کرنے اور دیگر مطالبات کو لے کر لے کر وزیروں کو گھر آجائے گا ۔اس احتجاج کے بعد لیڈران کے ساتھ بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں گرفتاریاں دی ۔

Intro:مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں بھارتی جنتا پارٹی نے ریاست میں یوریا کی کمی اور کسانوں کی قرض معافی پر کیا احتجاج ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور اپوزیشن لیڈر گوپال بھارگو کی قیادت میں احتجاج کیا ۔اس احتجاج میں کہا گیا کہ یوریا دو یا گرفتار کرو کے نعروں کے ساتھ ریٹ رام نے اپنی گرفتاری یادی۔اس موقع پر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا پھر کسانوں کو یوریا نہیں مل رہا ہے اور اس کے لیے خواتین قطاروں میں لگی ہے جوکی شرمناک ہے ۔وہی غریبوں کی بجلی آدھے نہیں کیے جا رہے ہیں ۔صوبے میں کسانوں کی قرض معافی نہیں کی گئی ہے بلکہ انہیں ڈیفالٹر قرار دیا گیا ہے ۔نوجوانوں کو روزگار دینے ،سنبل اسکیم چالو کرنے اور دیگر مطالبات کو لے کر لے کر وزیروں کو گھر آجائے گا ۔اس احتجاج کے بعد لیڈران کے ساتھ بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں گرفتاریاں دی ۔

بائٹ۔ شیوراج سنگھ چوہان۔۔۔۔۔ سابق وزیراعلیٰ ایم پیConclusion:بھارتیہ جنتا پارٹی کا ضلع ساگر نے احتجاج ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.