ETV Bharat / bharat

منوہر پاریکر کا جانشین کون ہو گا؟

گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کی موت کے بعد وزیر اعلی کی ریس میں بی جے پی رہنما اور اسمبلی اسپیکر پرمود ساونت سب سے آگے ہیں، تاہم بی جے پی ہائی کمان نے ابھی تک کوئی عندیہ نہیں دیا ہے۔

منوہر پاریکر کا جانشین کون ہو گا؟
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 11:45 AM IST

منوہر پاریکر کی موت کے بعد بی جے پی نے نئے وزیر اعلی کی تلاش شروع کردی ہے۔ تاہم نتن گڈگری کی موجودگی میں تمام اتحادی پارٹیوں اور بی جے پی اسمبلی ممبران کی میٹینگ میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوپایا کہ کس کو اگلا وزیر اعلی بنایا جائے۔

پاریکر گوا میں اتحادی پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت چلا رہے تھے۔ اس اتحاد میں بی جے پی کے علاوہ گوا فارورڈ پارٹی، ایم جے پی، اور آزاد بھی شامل ہیں۔

گڈکری کے ساتھ ہونے والی میٹینگ میں اتحادی پارٹی ایم جی پی کے رکن اسبلی سودن دھاؤلیکر نے کو خود وزیر اعلی کے عہدے کے لیے پیش کیا۔لیکن بی جے پی چاہتی ہے کہ یہ عہدہ بی جے پی کے پاس ہی رہے۔

اطلاعات کے مطابق گوا کے اسمبلی اسپیکر پرمود ساونت وزیر اعلی کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آرہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کون ہوگا اس کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کردیا جائے گا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.