ETV Bharat / bharat

بی جے پی رہنما کا تیجسوی پر طنز

بہار اسمبلی میں حزب اختلاف رہنما تیجسوی یادو کی ایوان سے مسلسل غیر حاضری پر دیگر سیاسی جماعتیں طنز کر رہی ہیں۔ حالاںکہ وہ چند روز قبل کچھ وقت کے لیے ایوان میں نظر آئے تھے۔

بی جے پی رہنما کا تیجسوی پر طنز
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 11:03 PM IST

ریاست بہار کے وزیر اطلاعات و نشریات نیرج کمار نے تجسسوی یادو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے جبکہ انہوں نے اتنی زیادہ غیر قانونی املاک جمع کی ہے کہ انہیں بار بار عدالت اور دہلی کے چکر لگانا پڑ رہا ہے۔

بہار کے وزیر اطلاعات و نشریات نیرج کمار، ویڈیو

انہوں نے تیسوی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سیاست انہیں وراثت میں ملی ہے اسی لیے ان میں غرور آ گیا ہے اور انہوں نے اپنی ہی پارٹی کے سینیئرت رہنماؤں کو حاشیے پر ڈال دیا ہے۔

Intro:بہار اسمبلی میں حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو مسلسل ایوان کی کاروائی سے غیر حاضر رہے دو روز کچھ دیر کے لیے ایوان میں وہ نظر ہے اس کے بعد اچانک پھر دہلی روانہ ہوگئے ان کی اس غیر حاضری پر برسر اقتدار اور دوسری سیاسی پارٹیاں طنز کر رہی ہیں

Body:ریاست کے اطلاعات و تعلقات عامہ کے وزیر نیرج کمار نے تجسسوی یادوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کے عوام نے انہیں کنٹھی مالا دے دیا ہے آئی آر سی ٹی سی گھبلا معاملے میں ای ڈی نے تجسسوی یادوں کو پوچھ گچھ کے لئے دہلی بلایا ہے

بائٹ اطلاعات و تعلقات عامہ کے وزیر نیرج کمار
وزیر نیرج کمار نے تجسسوی یادوں کی غیر حاضری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں غرور کا ظاہر ہونا اچھا نہیں ہوتا ہے اب تو چہرہ بھی خاموش ہے زبان بھی خاموش ہے اور ٹویٹر پر بھی خاموشی ہے وراثت میں ملی سیاست کو وہ کیا جانے ان کی پارٹی میں بڑے قد آور عبدالباری صدیقی جیسے لیڈر کو ان سے نیچے کا درجہ ملا وزیر نے کہا کہ کے 26 سال کی عمر میں تجسسوی نے 26 املاک جمع کیے ہیں قانون کی نظر ان پر ہے ہوسکتا ہے کہ پریشانی بڑھ گئی ہو شاید راچی وہ اپنے والد کی خدمت کرنے گئے ہوں وزیر نیرج کمار نے ان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بہار کے عوام نے انہیں کنٹھی مالا تھما دیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.