ETV Bharat / bharat

بی جے پی کا یوم تاسیس: وزیراعظم کی خاص اپیل - بی جے پی

بی جے پی آج اپنا 40 واں یوم تاسیس منا رہی ہے وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے پارٹی کارکنان سے اس مشکل گھڑی میں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی اپیل کی۔

modi
modi
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 10:48 AM IST

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتییہ جنتا پارٹی کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کارکنان کو مبارک باد پیش کی اور لاک ڈاؤن میں ضرورت مندوں کی مدد کی اپیل کی۔

اس دروں وزیراعظم مودی نے ان سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کی اور کہا کہ انہیں لوگوں کی وجہ سے آج بی جے پی کوروڑوں بھارتیوں کی خدمت کر رہی ہے۔

وزیراعظم مودی نے ٹویٹ کیا 'میں ان سب کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے آج بی جے پی کرووڑوں بھارتیوں کی خدمت کر رہی ہے'۔

وزیراعظم نے یہ بھی لکھا 'ہمارے پارٹی کارکنان نے سماج کی خدمت کی ہے اور بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو سنوارا ہے'۔

وہیں پارٹی کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انہوں نے کہا 'بھارت اس وقت کوورنا وائرس سے لڑائی لڑ رہا ہے، میں سبھی پارٹی کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کے وہ پارٹی صدر جے پی نڈا کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور اس مشکل گھڑی میں ضرورت مندوں کی مدد کریں اور سوشل ڈسٹینسنگ بنائے رکھیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.