ETV Bharat / bharat

منی پور واحد راجیہ سبھا سیٹ، بی جے پی اور کانگریس کے درمیان مقابلہ - راجیہ سبھا کا انتخاب

راجیہ سبھا کا انتخاب 19 جون کو ہونا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی منی پور کی واحد نشست کے لئے انتخاب لڑ رہے ہیں۔

bjp cong to contest for manipur's lone rajya sabha seat
منی پور: واحد راجیہ سبھا سیٹ کے لئے بی جے پی اور کانگریس کا مقابلہ
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 11:17 AM IST

منی پور میں واحد راجیہ سبھا سیٹ کے لئے بی جے پی اور کانگریس کے مابین سیدھے معرکے کا مقابلہ ہونا ہے، جس کے لئے 19 جون کو انتخابات طئے ہیں۔

یہ انتخاب دراصل 26 مارچ کو ہونا تھا اور دونوں پارٹیوں کے امیدواروں نے 13 مارچ کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے بھی تھے، لیکن ملک میں کورونا کی وباء کے بعد انتخاب ملتوی کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ '19 جون کو ہونے والی رائے شماری کے لئے نامزدگی مدت کے دوران کسی بھی تیسری جماعت نے اپنے امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی نے منی پور کے ٹیٹلر کنگ لیسیمبا سنجاوبا کو میدان میں اتارا ہے جو کانگریس کے ٹی منگی بابو سے مقابلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ ناگا پیپلز فرنٹ (این پی ایف) کے امیدوار ایچ کاشونگ نے 18 مارچ کو اپنی دعویداری واپس لے لی تھی۔

مزید پڑھیں: بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

یہ نشست بی جے پی کے کے بھبانند کے پاس ہے، جن کی راجیہ سبھا مدت کار اپریل میں ختم ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.