ETV Bharat / bharat

بہاراسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی آج سے

بہار میں 28 اکتبور کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوگی، پہلے مرحلے میں 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے لیے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا جائے گا، اس میں نامزدگی کی آخری تاریخ 8 اکتوبر ہے۔

بہاراسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی آج سے
بہاراسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی آج سے
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:08 AM IST

آج یعنی یکم اکتوبر سے بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے پہلے مرحلے کے لئے نامزدگی کا عمل شروع ہوگا، اس کے لیے انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پہلے مرحلے کے لیے یکم اکتوبر سے آٹھ اکتوبر تک نامزدگی کا عمل جاری رہے گا۔

اس بار بہار میں اسمبلی انتخابات تین مراحل میں منعقد ہوں گے، پہلے مرحلے کے لیے 28 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی، جس میں جس میں 16 اضلاع کے کی 71 نشستیں شامل ہیں۔

وہیں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ تین نومبر کو ہوگی، دوسرے مرحلے میں 17 اضلاع کی 94 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے، سات نومبر کو تیسرے اور آخری مرحلے میں 15 اضلاع کی 78 نشستوں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

پہلے مرحلے میں جن اضلاع میں ووٹنگ ہوگی ان میں سے بکسر، کیمور، روہتاس، ارول، اورنگ آباد، جہاں آباد، گیا، نالندہ، شیخ پورا، لکھی سرائے، منگیر، جموئی اور بانکا کی نشستیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.