ETV Bharat / bharat

'مرنے کی اجازت دیں' - ظلم سے تنگ ہوکر مرنے کی خواہش

آندھراپردیش کے رام چندرا پورم کے رہنے والے وینکٹیشورلو نے ہائی کورٹ اور گورنر سے درخواست کی کہ انھیں اور ان کے افراد خاندان کو مرنے کی اجازت دی جائے۔

'مرنے کی اجازت دیں'
'مرنے کی اجازت دیں'
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 4:28 PM IST

ضلع پرکاشم، رام چندرا پورم کے ساکن کوڈوری وینکٹیشورلو نے کہا کہ انھیں اور ان کے افراد خاندان کو روزانہ مارا جارہا ہے، اور قدم قدم پر انھیں تکالیف کا سامنا ہے۔ ان کے دشمن انھیں جینے نہیں دے رہے ہیں، اس لیے انھیں مرنے کی اجازت دی جائے۔وینکٹیشورلو نے مزید کہا کہ ان کے بیٹے اور گھر کی خواتین کو بھی مارا گیا اور ان کے سامان کو اٹھاکر لے گئے۔ ان پر ہورہے ظلم کے خلاف کئی بار پولیس اور ضلع انتظامیہ میں شکایت کی گئی مگر کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص ایم پی ٹی سی کا سابق رکن ہے، اور اس پر گاؤں کی ارضیات میں بدعنوانی کرنے کا گاؤں کے بڑوں نے الزام لگایا۔ اور اس کے بعد سے مقامی لوگوں نے اس کا بائیکاٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: ضرورت مندوں میں اناج تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.