ETV Bharat / bharat

'گوجر طبقہ بنیادی سہولیات سے محروم' - پہلگام

گوجر طبقہ کے افراد جمہوری طور پر انتخابات کے ذریعہ اپنے نمائندے کا انتخاب کرتے ہیں اس کے باوجود انہیں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جاتا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 8:47 PM IST

جموں و کشمیر کے رہنما و پہلگام میں منعقدہ 'گوجری کلچرل پروگرام' میں سینکڑوں کی تعداد میں گوجر طبقے کے مرد و خواتین کے ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی۔

'جموں و کشمیر میں گوجر طبقہ بنیادی سہولیات سے محروم'

اس موقع پر جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما قدفین چودھری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے گوجر طبقے کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گوجر طبقہ کے افراد جمہوری طور پر انتخابات کے ذریعہ اپنے نمائندے کا انتخاب کرتے ہیں اس کے باوجود انہیں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور دوسری جانب حکومت لوگوں کو راحت پہنچانے کے بجائے ذہنی طور پر پریشان کرتی ہے۔

کانگریسی رہنما نے وادی میں اضافی حفاظتی دستہ تعینات کیے جانے سے متعلق کہا کہ اس سلسلے میں حکومت کی واضح پالیسی سامنے نہیں آسکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام میں تذبذب کا ماحول ہے۔

Intro:

Body:وادی میں اضافی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے حوالے سےسرکار کی واضع پالسی سامنے نہیں آرہی ہے
جس کی وجہ سے عوام میں تذبذب برقرار ہے ۔
ان باتوں کا اظہار کانگریس کے سینئر لیڈر اور اور ٹریبنل ایفیرس انچارج جموں کشمیر قدفین چوہدری نے لیدرو پہلگام میں منعقدہ گوجری کلچرل پروگرام میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرنے کے  دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں گوجر طبقہ کے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا یے اور دوسری جانب سرکار یہاں لوگوں کو راحت پہنچانے کے بجائے ذہنی طور پر پریشان کرتی ہے ۔

بائٹ کانگریس لیڈر:- قدفین چوہدری

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.