ETV Bharat / bharat

عالمی کپ کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کا علان - cricket world cup 2019

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، مشرف مرتضیٰ کو کپتان جبکہ شکیب الحسن کو نائب کپتان مقررکیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش ٹیم
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 1:45 PM IST

اس ٹیم میں ابوزید کو نئے چہرے کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

حالاںکہ ابوزید ٹیسٹ اور ٹی 20 میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن انہیں ابھی تک یک روزہ ٹیم میں موقع نہیں ملا ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ برس ایشیا کپ میں اپنا آخری میچ کھیلنے والے مصدق حسین کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

عالمی کپ میں بنگلہ دیش کا پہلا مقابلہ 2 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہوگا جبکہ اس سے قبل بنگلہ دیش بھارت اور پاکستان کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

ویڈیو دیکھیں

ٹیم اس طرح ہے:

مشرف مرتضیٰ(کپتان)، شکیب الحسن(نائب کپتان)، لٹن داس، محمد متھن، مشفق الحیم(وکٹ کیپر)، محموداللہ، تمیم اقبال، سومیا سرکار، محمد سیف الدین، ابو زید، مستفیض الحمن، روبیل حسین، مہدی حسن، صابر رحمن اور مصدق حسین۔

Intro:Body:

aftan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.