ETV Bharat / bharat

آیوشمان کھرانہ دو اسکرپٹزمحفوظ رکھنا چاہتے ہیں - bollywood actor ayushman khurana would safe scripts

بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ، وکی ڈونر اور،اندھا دھن، فلموں کی اسکرپٹ ’ لاکر‘ میں رکھنا چاہتے ہیں۔

آیوشمان کھرانہ دو اسکرپٹزمحفوظ رکھنا چاہتے ہیں
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 1:41 PM IST

آیوشمان کھرانہ نے اپنے کیرئیر میں کئی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی فلموں کے عنوان ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں جیسے وکی ڈونر، بدھائی ہو اور اندھا دھن جیسی فلمیں قابل ذکر ہیں ۔ حال ہی میں ان کی فلم ’ڈریم گرل‘ ریلیز ہوئی تھی جسے ناظرین نے خوب پسند کیا ہے۔
ان سے جب پوچھا گیا کہ اگر انہیں لاکر سسٹم ملتا ہے تو وہ اس میں کیا چیز محفوظ رکھنا چاہیں گے، اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی مہنگی گھڑیاں، پاسپورٹ اور اپنے گھر کے کاغذات لاکر میں رکھنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں بہت زیاد ملحد انسان نہیں ہوں لیکن میں وکی ڈونر اور اندھا دھن جیسی فلموں کی اسکرپٹ کو لاکر میں سنبھال کر رکھنا چاہوں گا اس کے علاوہ میں اپنی بیوی کی جانب سے دیئے گئے تحائف بھی اس میں رکھنا پسند کروں گا‘‘۔
آیوشمان نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ مختلف انداز میں کام کیا ہے اور اسکرپٹ کے انتخاب میں یہ ان کی یو ایس پی رہی ہے۔ وہ ان دنوں اپنی نئی فلم بالا کے لیے سرخیوں میں ہیں جس میں وہ کم عمر ی میں ہوئے گنجے شخص کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم بالا میں بھومی پیڈنیکر اور یامی گوتم کے بھی اہم کردار ہیں۔ یہ فلم 7 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

Monday id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.