ETV Bharat / bharat

بوند بوند پانی کو ترستے انسان - بارش

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ مہینوں سے اورنگ آباد شہر کے مختلف علاقوں میں لوگ پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

Aurangabad people waiting five days for water
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 6:14 PM IST

مہاراشٹرکے ضلع اورنگ آباد میں پانی کی قلت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ یہاں بارش نہ ہونے کہ وجہ سے لوگوں کو بے حد مشکلات کا سامنا ہے۔

اورنگ آباد شہر کے مختلف علاقوں میں لوگ پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ مہینوں سے اورنگ آباد شہر کے مختلف علاقوں میں لوگ پینے کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں نل کی پائپ لائن تو ہے لیکن اس میں پانچ سے چھ دنوں میں محض ایک بار ہی پانی آتا ہے۔ میونسپل کارپوریشن نل ٹیکس تو لیتی ہے لیکن پینے کا پانی فراہم نہیں کرتی ہے۔

وہیں کچھ دیگر علاقے کے لوگوں نے کہا ہے ان کے علاقے میں میونسپل کارپوریشن کی پائپ لائن تک موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں ٹینکر سے پانی خرید کر پینا پڑ رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ڈرم پانی کے ٹینکر کیلئے مہینے کے گیارہ سو روپیے جمع کرتے ہیں اس کے باوجود انہیں پانی نہیں مل پا رہا ہے۔ اسی وجہ سے وہ اورنگ آباد میں واقع سڈکو پانی کی ٹنکی کے آفس پر احتجاج کرنے کو مجبور ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.