ETV Bharat / bharat

زہریلی شراب: مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Feb 23, 2019, 10:58 AM IST

Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST

ریاست آسام کے ایک چائے کے باغ میں زہریلی شراب پینے سے 45 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔

news

یہ واقعہ جورہاٹ اور گولا گھاٹ میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر چائے باگان میں مزدوری کرنے والےلوگ شامل ہیں۔

گولا گھاٹ کے ڈپٹی کمشنر دھیرج نے کہا کہ گولا گھاٹ سول ہسپتال میں 22 لاشیں ہیں۔

پہلے مرنے والوں کی تعداد 12 تھی لیکن اور لوگوں کو ہسپتال لانے تک مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

آسام کے وزیر آبکاری پریمل شکلا بیدھ نے 4 افسروں کی ٹیم کو جانچ کا حکم دیا ہےاور تین دنوں میں رپورٹ طلب کی ہے۔

پریمل شکلا بیدھ نے کہا کہ سرکار نے دو افسروں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں معطل کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اس سانحہ کی جانچ کے لیے ایڈیشنل کمشنر سنجیو میٹھی کی قیادت میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Feb 23, 2019, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.