ETV Bharat / bharat

راجناتھ سنگھ کے بیان پر اسدالدین اویسی کا طنز - comment

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Rajnath Singh
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 12:12 PM IST

راجناتھ سنگھ نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں سرحد پار تین فضائیہ حملے کے گئے ہیں۔

اویسی نے ٹویٹر پر راجناتھ سنگھ سے پوچھا ،'سر،کیا یہ تب ہوئی، جب وزیر اعظم ایک شادی تقریب میں بغیر بلائے نواز شریف کے گھر پہنچ گئے تھے۔'

غورطلب ہے کہ راج ناتھ سنگھ نے ایک ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا ،' گزشتہ پانچ برسوں میں تین بار اپنی سرحد کے باہر جاکر ہم لوگوں نے فضائیہ حملہ کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔دو کی جانکاری آپ کو دونگا۔تیسری نہیں۔'

پہلی فضائیہ حملے پر انہوں نے کہا ،'ایک بار آپ نے دیکھا کہ اوری میں رات میں سوئے ہوئے ہماری فوج کے 17 جوانوں کے اوپر پاکستان سے آکر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا،ان کی جانیں لے لیں۔اس کے بعد ہماری فوج کے جوانوں نے فیصلہ لیا۔پھر جو کچھ ہوا، اس کی آپ کو اچھی طرح سے جانکاری ہے۔

اس کے ساتھ انہوں نے کہا،'پہلا حملہ وہ ہوا، دوسرا فضائیہ حملہ پلوامہ حملے کے بعد ہوا ۔'

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.