رام مادھو نے کہا کہ ستر دہائیوں سے کیے جارہے عوامی مطالبہ کی آج تکمیل ہوئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جموں کشمیر کو بھارت کا مساوی حصہ بنانے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کے تصور کو آج پورا کیا گیا۔
بی جے پی رہنماؤں کی مسرت - ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی
جموں کشمیر کے خصوصی درجہ ملنے والی دفعہ 370 کو ختم کرنے کے اعلان پر بی جے پی کے اعلیٰ رہنما وسابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور بی جے پی کے جنرل سیکریٹری رام مادھو نے مسرت کا اظہارکیا ہے۔
Article 370 and 35A
رام مادھو نے کہا کہ ستر دہائیوں سے کیے جارہے عوامی مطالبہ کی آج تکمیل ہوئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جموں کشمیر کو بھارت کا مساوی حصہ بنانے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کے تصور کو آج پورا کیا گیا۔
Intro:Body:Conclusion: