ETV Bharat / bharat

پناہ گزینوں کا معاملہ حل کرنے کی درخواست - وی این ایچ سی آر کے سربراہ فلیپو گرانڈی

یونائیٹیڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجیز (وی این ایچ سی آر) نے بین الاقوامی قیادت سے پناہ گزینوں کے معاملے کے حل کی سمت میں پہل کی درخواست کی ہے۔

پناہ گزینوں کا معاملہ حل کرنے کی یو این ایچ سی آر کی بین الاقوامی قیادت سے فریاد

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 4:03 PM IST

وی این ایچ سی آر کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے جمعرات کو سلامتی کونسل کو بتایا کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران مجبوری میں بے گھر ہونے والے لوگوں کی تعداد دگنی (تقریباً 8 کروڑ) ہوگئی ہے اور اس کا حل نہیں ہو پا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2012 سے بے گھر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سنہ2011 آخری سال تھا جس میں بے گھر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں کمی آئی تھی اور اس کے بعد سے ہر سال اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یو این ایچ سی آر کے سربراہ نے 20 جون کو 'عالمی یوم پناہ گزین' کے قبل سلامتی کونسل سے پناہ گزینوں کے مسائل کے سلسلے میں خطاب کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.