ETV Bharat / bharat

آر ایس ایس کے بعد اب 'انتر راشٹریہ بھگوا سینا' - نوٗیدا

انتر راشٹریہ بھگوا سینا 'جو کہ خود کو ' آر ایس ایس 'کی طرح غیر سیاسی تنظیم بتا رہی ہے۔ اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کو حب الوطنی اور دیش بھکتی کا سبق پڑھانا بھی شروع کر دیا ہے۔

آر ایس ایس کے بعد اب 'انتر راشٹریہ بھگوا سینا'
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 4:42 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:44 PM IST

ہندوستانی معاشرے میں ایک اور سینا نے دیش بھکتی کا نعرہ دے کر پیر پھیلانے شروع کر دیے ہیں۔

واضح رہے کہ' انتر راشٹریہ بھگوا سینا 'جو کہ خود کو ' آر ایس ایس 'کی طرح غیر سیاسی تنظیم بتا رہی ہے۔

اس نے اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کو حب الوطنی اور دیش بھکتی کا سبق پڑھانا بھی شروع کر دیا ہے۔

نوئیڈا میڈیا کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران تنظیم کے صدر دھیریندر کوشک کی صدارت میں حکومت کے ذریعے عوامی فلاحی کاموں کو گھرگھر تک پہنچانے کا بھی عزم کیا گیا۔

تنظیم کے قومی سیکریٹری منوج ناگر نے کہا کہ' 370 ہٹانےکا دلیرانہ فیصلہ لینے کے بعد حکومت کو آبادی پر سختی سے کنٹرول کرنا چاہیئے۔'

جبکہ تنظیم کے سیکرٹری دھرمیندر نندا نے کہاں کہ 'تنظیم کا اصل مقصد آئندہ چھ مہینے میں دس لاکھ سر گرم ممبر بنانے کا ہے تاکہ دیش بھکتی کے کام میں یہ کارکنان اپنا کلیدی رول ادا کر سکیں،اور آنے والے دنوں میں تنظیم کی بڑی ذمہ داریاں ہو ں گی'۔

اس دوران تنظیم کو مستحکم اور پائیدار بنانے کے لیے اہم عہدوں پر تقرری کی گئی ہیں۔

Intro:Now born Anter Rashtriya Bhagwa Sena Body:انتر راشٹریہ بھگوا سینا کے عزائم
نوئیڈا:
ہندوستانی معاشرے میں ایک اور سینا نے دیش بھگتی کا نعرہ دے کر پیر پھیلانے شروع کر دیا ہے۔جس کا نام ہے انتر راشٹریہ بھگوا سینا۔یہ بھی آر ایس ایس کی طرح غیر سیاسی تنظیم خود کو بتا رہی ہے۔ اس نے لوگوں میں حب الوطنی اور دیش بھگتی کا سبق پڑھانا بھی شروع کر دیا ہے۔نوئیڈا میڈیا کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران تنظیم کے صدر دھیریندر کوشک کی صدارت میں حکومت کے ذریعے عوامی فلاحی کاموں کو گھرگھر تک پہنچانے کا بھی عزم کیا گیا۔
تنظیم کے قومی سیکریٹری منوج ناگر نے کہا کہ 370 ہٹانےکا دلیرانہ فیصلہ لینے کے بعد حکومت کو آبادی پر سختی سے کنٹرول کرنا چاہیئے۔۔جبکہ تنظیم کے تنظیمیں سیکرٹری دھرمیندر نندا نے کہاں کہ تنظیم کا اصل مقصد آئندہ چھ مہینے میں دس لاکھ سر گرم ممبر بنانے کا ہے۔تاکہ دیش بھگتی کے کام میں یہ کارکنان اپنا کلیدی رول ادا کر سکیں۔ آنے والے دنوں میں تنظیم کی بڑی ذمہ داریاں ہو ں گی۔
اس دوران تنظیم کو مستحکم اور پائیدار بنانے کے لیے اہم عہدوں پر تقرری کی گئی ہیں۔Conclusion:Anter Rashtriya Bhagwa sena
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.