ETV Bharat / bharat

شیعہ عالم بی جے پی کے ساتھ - lucknow

عام انتخابات 2019 کے لیے لکھنؤ حلقے سے بی جے پی امیدوار راج ناتھ سنگھ کو شیعہ مولانا کلب جواد نے آئندہ انتخابات میں حمایت کرنے کا اعلان کیا۔

کلب جواد
author img

By

Published : May 4, 2019, 5:23 PM IST

معلوم رہے کہ کئی دنوں سے مسلسل تمام جماعتوں کے رہنما مسلم رہنماؤں سے ملاقات کرکے اپنے لیے ووٹ دینے کی اپیل کر رہے تھے، لیکن آخرکار مولانا کلب جواد نے آج پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.